Hadith and SunnahPrayer and Worship

– ماہ مُقدس رمضان المبارک میں ہر دن اور ہر رات دعا کی قبولیت

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اللہ کی رحمت اور برکت سے ہر دعا کی قبولیت کا خاص موقع

سيدنا جابر بن عبد الله رضى الله عنهما سے روایت ہے کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :

”إنَّ للهِ عُتقاءَ في كلِّ يومٍ و ليلةٍ – يعني في رمضانَ – لكلِّ عبدٍ منهم دعوةٌ مُستجابةٌ.“

“بلاشبہ اللہ تعالی (رمضان المبارک میں) ہر دن اور ہر رات بہت سے لوگوں کو (جہنم سے) آزاد کرتا ہے، ان میں سے ہر ایک کی ایک دعا قبول کی جاتی ہے۔”

– [ مسند احمد : ٧٤٥٠ ، صححه الألباني ]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button