Hadith and SunnahPrayer and Worship
افطار کی مسنون دعا
افطار کے وقت پڑھنے والی دعا جو سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔
ذَهَبَ الظَّمَأُ، وَابْتَلَّتِ العُرُوقُ، وَثَبَتَ الأجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ
ترجمہ:
“پیاس بجھ گئی، رگیں تر ہوگئیں، اور اگر اللہ نے چاہا تو اجر ثابت ہوگیا۔”
سنن أبو داؤد (2357) سنن دارقطنی (2200) ابن حبان (3503)